بلاگ آپ كی ایك طرح كی ذاتی ڈائیری ہے اس میں آپ اپنی شاعری یا مضامین لكھ كر داد حاصل كر سكتے ہیں
آج كے زمانے میں انٹر نیٹ ذرائع ابلاغ كا بہتریں ذریعہ ہے اس كا فائدہ اٹھاتے ہوئے ہم تعلیم و تربیت كو فروغ دے سكتے ہیں اگر آپ كسی بھی ہنر میں ماہر ہیں تو آپ اپنے مشورے اور فن كو دوسروں تك پنہچا سكتے ہیں مثال كے طور پر اگر آپ ڈیزائنر ہیں تو آپ اپنے نت نئے ڈیزائنوں كو دنیا میں متعارف كروا سكتے ہیں