بلاگ بنانا سیكھیے

  آن لائن پیسے كمانے كے طریقے
آن لائن پیسے كمانے كے بہت سے ذرائع  پائے جاتے ہیں .اس كے لیے آپ مندرجہ ذیل طریقوں كا استعمال كر سكتے ہیں
بلاگ
اشتہارات


ابتدائی طور پر مندرجہ بالا ذرائع كا استعمال  نہائت آسان ہے
بلاگ -- آپ كسی بھی ویب سائیٹ پہ بلاگ بنا سكتے ہیں لیكن یہاں ہم آپ كو گوگل پہ بلاگ بنانا سیكھائیں گے

گوگل سائیٹ پر جا كر مندرجہ ذیل دیے گئے لنك پر كلك كریں اور ڈیمانڈ كے مطابق سارے كوائف درج كریں
گوگل اكاؤنٹ بنانے كے لیے كلك كریں

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

اردو كی بہترین ویب سائٹ كے لیے یہاں سرچ كریں